ماہی گیروںکایکم فروری سے احتجاجی مظاہروں کااعلان
اپنے مطالبات کیلئے ماہی گیرسڑکوں پر نکلیںگے‘ گورنرہاؤس کے سامنے تادمِ مرگ بھوک ہڑتال کی جائیگی اگرماہی گیروں کے گھروں میں چولہے نہیں چلیں گے تو ہرگزچپ نہیں بیٹھیں گے‘علائوالدین ناکوا
اتوار 21 جنوری 2018 20:03
(جاری ہے)
اب ماہی گیر سڑکوں پر نکلیں گے اور معیشت کا پہیہ جام کردیں گے اگر ماہی گیروں کے گھروں میں چولہے نہیں چلیں گے تو ماہی گیر چپ نہیں بیٹھیں گے۔
اس سلسلے میں ابراہی حیدری، بھٹ شاہ، منوڑا، بابا آئی لینڈ، شمس پیر، یونس آباد، مشرف کالونی، ماڑی پور سمیت دیگر علاقوں کے ماہی گیروں اور ماہی گیر رہنماؤں سے مشاورت جاری ہے ہم اپنے لائحہ عمل کا اعلان جنوری کے آخر میں کریں گے جس کے بعد شہر بھر میں سلسلہ وار احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کا سلسلہ شروع کیا جائے گا جبکہ گورنر ہاؤس کے سامنے تادمِ مرگ بھوک ہڑتال بھی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
-
مہاجرت بارے غلط معلومات اور سیاست بدگمانیوں کا سبب، آئی او ایم
-
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.