افغانستان کرکٹ کے میدان میں بھی احسان فراموش نکلا ،ْ
کامیابیوں کا سہرا بھارت کے سر باندھ دیا جب سے ہم نے بھارت کو اپنا ہوم گراؤنڈ بنایا ہے، اس کے بعد سے ہماری کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی ہے ،ْ چیف ایگزیکٹو افغان کرکٹ بورڈ
پیر 22 جنوری 2018 15:24
(جاری ہے)
یاد رہے کہ 2015 میں افغانستان نے بھارت کو اپنا ہوم گراؤنڈ بنا لیا تھا اور اس کے بعد سے وہ ٹریننگ کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے تمام ہوم میچز بھی بھارت یا متحدہ عرب امارات کے میدانوں پر کھیلتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ابتدائی طور پر ہم نے پاکستان میں بہت ٹریننگ کی اور ان کی سپورٹ بھی بہت شاندار رہی تاہم ہوم گراؤنڈ بھارت منتقلی سے قبل ہم ایک ایسوسی ایٹ ٹیم تھے اور ہمارا شمار کمزور ٹیموں میں ہوتا تھا لیکن بھارت منتقلی کے بعد سے ہماری کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی اور ہم بڑی ٹیموں کے خلاف کھیل سکتے ہیں۔یاد رہے کہ آئی سی سی نے گزشتہ سال ہی افغانستان کو ٹیسٹ اسٹیٹس دینے کا اعلان کیا تھا اور افغان ٹیم رواں سال بنگلورو میں بھارت کے خلاف اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.