میاں رضا ربانی کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق اور کمیٹی برائے داخلہ کو قصور جا کر زینب قتل کیس کا جائزہ لیکر رپورٹ ایوانِ میں جمع کرنے کی ہدایت
چیئرمین سینیٹ کا بچوں کے حقوق کے تحفظ سے متعلق کمیشن کا قیام نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کمیٹی برائے داخلہ کی جانب سے بچوں کے ساتھ ریپ کی سزا سرِ عام پھانسی مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے ،ْرحمن ملک
پیر 22 جنوری 2018 19:10
(جاری ہے)
رحمن ملک کے کہنا تھا کہ ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (آئی جی)پنجاب کے مطابق 8 بچیوں سے جنسی زیادتی کی واردات میں ایک ہی شخص ملوث ہے۔
سابق وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پولیس کے مطابق ایک مدثر نامی شخص نے ایک بچی کے ساتھ زیادتی کی تھی جو پولیس مقابلے میں مارا گیا لیکن کمیٹی برائے داخلہ کے مطابق زینب قتل کیس میں ایک ہی شخص ملوث ہے جو زندہ ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کمیٹی کے مطابق 3 کلومیٹر میں تین تھانوں کی حدود میں واردات ہوئی اور پولیس کو اس حوالے سے سراغ نہیں ملا۔سینیٹر رحمن ملک کا کہنا تھا کہ کمیٹی برائے داخلہ کی جانب سے بچوں کے ساتھ ریپ کی سزا سرِ عام پھانسی مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.