غضنفر بلور چھٹی بزنس سارک بزنس لیڈرکانفرنسکھٹمنڈو میں وفد کے ہمراہ پاکستان کی نمائندگی کریں گے
پیر 22 جنوری 2018 21:32
(جاری ہے)
چھٹی سارک بزنس کانفرنس وہ پلیٹ فارم ہے جس میں سارک ممالک سے تعلق رکھنے والے نامور بزنس لیڈران، سیاسی نقطہ نظر رکھنے والے تعلیمی امور کے ماہرین صنعت و تجارت سے تعلق رکھنے والے افراد اور جنوبی ایشیاء کی متفرق سماجی شخصیت جو معاشرتی سیاسی تبدیلی پر یقین رکھتے ہیں شرکت کریں گے جس سے سائوتھ ایشیاء میں مختلف معاشرتی اور تجارتی امور میں باہمی تعاون کو ترقی کرنے میں مدد ملے گی۔
سارک بزنس لیڈران اس کانفرنس میں تجارتی اور سرمایہ کاری سیکٹر میں باہمی تعاون پر غور کریں گے۔ 500 سے زائد تجارتی لیڈران مختلف شعبوں میں سے وابستہ انٹرنیشنل ایکسپرٹ اور نامور شخصیات جن کا تعلق پرائیویٹ اور سرکاری سیکٹر سے ہو گا۔ اس کانفرنس میں شرکت کی وجہ سے سارک ممالک کے تجارتی حلقوں پر گہرا تاثر چھوڑیں گے اور اس خطہ کی معاشی ترقی میں مددگار ثابت ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی کی چاند پر بھیجے جانے والے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی روانگی پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ہواوے کے وفد کی ملاقات ،پاکستان میں ڈیجیٹل کوریڈور قائم کرنے پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر اطلاعات کا خضدار میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ میں خضدار پریس کلب کے صدر سینئر صحافی محمد صدیق مینگل کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ک چلاس بس حادثہ میں اموات پر اظہار افسوس
-
مویشیوں کی کراچی میں آمد پر ان کو ہیلتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر مسائل کو حل کیا جائے گا ،سعید غنی
-
غذائی قلت سے نمٹنے کیلئے محکمہ پی اینڈ ڈی کی ملٹی سیکٹرل ٹاسک فورس کوشاں ہے، ناصرحسین شاہ
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے پھر لوگ کیوں الیکشن لڑیں ‘اسد قیصر
-
کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش کے حق میں نہیں، عطا تارڑ
-
وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے شام کے نائب وزیر تعلیم رامی الدھولی کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکہ کی مذمت
-
محمد نواز شریف کا شاہراہ قراقرم پربس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.