سکھر انتظامیہ کا شہر کے اندر ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن تجاوزات ہٹادی گئیں
پیر 22 جنوری 2018 23:41
(جاری ہے)
اسی طرح آپریشن کے دوران شہر کے کاروباری علاقوں میں بے ترتیب پارک کی گئی گاڑیاں بھی لوڈ کرکے میونسپل آفس سکھر روانی کی گئیں، جبکہ مختلف مقامات پر تعیمراتی کام کیلئے سڑکوں پر رکھا گیا مٹیریل بھی اٹھوایا گیا۔
سکھر انتظامیہ کی جانب سے چارلی سروس کے ذریعے اعلانات کرکے شہریوں کوناجائز تجاوزات ہٹانے کی اپیل کی گئی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر سکھر سٹی اویس مشتاق کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر سکھر رحیم بخش میتلو کی جانب سے سکھر شہر میں ناجائز تجاوزات ہٹانے کیلئے سخت احکامات جاری کیے گئے ہیں اور اس ضمن مین کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.