نقیب اللہ اور انتظار قتل معاملہ،
وزیرداخلہ سندھ نے اعلی سطح کا اجلاس کل طلب کرلیا
منگل 23 جنوری 2018 13:31
(جاری ہے)
نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے 24 جنوری کی دوپہر 3 بجے اپنے دفتر میں نقیب اللہ کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے معاملے پر اعلی سطح کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔
اجلاس میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ، ایڈیشنل آئی جی کراچی اور نقیب اللہ کے معاملے پر قائم کردہ تحقیقاتی کمیٹی کو بھی اجلاس میں شرکت کے لیے بلایا گیا ہے۔اجلاس میں ڈیفنس میں قتل کیے جانے والے نوجوان انتظار کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا، اس سلسلے میں ایس ایس پی سائوتھ اور کیس کے تفتیشی افسر کو بھی طلب کیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.