نیب نے خادم اعلی پنجاب سے 12سوالات کئے ایک کا بھی جواب نہیں دے سکے ،رؤف کلاسرا
منگل 23 جنوری 2018 13:22
(جاری ہے)
ساتواں سوال آشیانہ اقبال کا ٹھیکہ چوہدری اقبال کو دیا گیا تھا جس کو ان کے حکم پر کینسل کر دیا گیااس پر ان کو19کروڑ روپے کا نقصان ہوا اور ان کا منہ بند کرنے کے لئے ان کو پچاس لاکھ کی رقم ادا کی گئی ۔
اٹھواں سوال ،آشیانہ ہاؤسنگ کا منصوبہ چوہدری لطیف سنز سے لے کر احد چیمہ کو ٹرانسفر کیا گیا ،اور آپ نے ایسا کیوں کیا ،نواں سوال اشیانہ اقبال کے سارے گھر حکومت نے خود بنانے کا فیصلہ کیا تھالیکن بعد میں کہا گیا کہ پرائیویٹ سکیٹر کے ذریعے بنائے جائیں گے ایسا کیوں اور کس اتھارٹی کے تحت کیا گیا ۔دسواں سوال یہ پوچھا گیا کہ آشیانہ کا پراجیکٹ جس کمپنی کو دیا گیا 9سال گزرنے کے بعد وہاں پر کام کیوں نہیں کیا گیا اس سے 64ہزار سے زائد غریبوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے ۔گیارہواں سوال آشیانہ سوسائٹی میں جو غریبوں کے ساتھ دھوکا کیا گیا اس کا ذمہ دار کون ہے ۔بارہواں سوال کہ آپ نے حکم دیا تھا کہ آشیانہ منصوبے کی انجینئر نگ کنسلٹسنی خدمات ایم ایس انجینئر نگ کنسلٹنسی سروسز پنجاب کو تین کڑورچالیس لاکھ پر راضی کر لیا گیا اس سوالات کے جواب میں شہباز شریف کے پاس کوئی جوابات موجود نہیں تھی۔مزید یکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریںمزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.