شیخ رشید کا استعفی سے متعلق یو ٹرن
استعفی تیار ہے عمران خان نے روک دیا ہے،شیخ رشید کا بیان
مقدس فاروق اعوان منگل 23 جنوری 2018 16:05
(جاری ہے)
ان کا مزید کہنا تھا کہ استعفی تیار ہے مگر عمران خان نے روک دیا ہے ،انہوں نے کہا کہ میں نے عمران خان سے پوچھا کہ استعفی کب دوں تو عمران خان نے کہ ابھی سات آٹھ دن رک جاؤ۔
اس کے علاوہ انہوں نے انتخابات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عا م انتخابات 2018میں ہوتے نظر نہیں آ رہے۔شیخ رشید نے چوہدری نثار علی خان سے متعلق کہا کہ چوہدری نثار میں لیڈر شپ کا حوصلہ نہیں۔یاد رہے کہ شیخ رشید نے17جنوری کو مال روٖڈ پر ہونے والے دھرنے میں استعفی کا اعلان کیا تھا تا ہم ابھی تک انہوں نے استعفی نہیں دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.