وزیر اعظم نے سردار احمد نواز سکھیرا کو ایم ڈی پی ٹی وی بنا کر قومی ادارے کو بچا لیا،قیصر مسعود
ایم ڈی پی ٹی وی کی پیشہ وارنہ صلاحیتیں ادارے کے لئے نفع بخش ثابت ہوں گی،چیئرمین سندھ کلچر ل جرنلسٹ ایسوسی ایشن
منگل 23 جنوری 2018 20:43
(جاری ہے)
انتظامی امور میں ان کی صلاحیتوں کو کسی تعارف کی ضرورت نہیں۔
پی ٹی وی کو بحران سے نکالنے کے لیے ان کی پیشہ وارنہ صلاحتیں نفع بخش ثابت ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی میںمارکیٹنگ کے شعبے کو بہتر بناکر ادارے کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔پی ٹی وی کے پاس کسی بھی شعبے میں نہ تو ہنرمندوں کی کمی ہے اور نہ ہی وسائل کی قلت ۔پی ٹی وی کے ماہرین کی صلاحیتوں سے بجا طور پر استفادہ کر کے سکرین میں نمایاں تبدیلی لائی جا سکتی ہے۔انہوں نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سردار احمد نواز سکھیرا کی سربراہی میں پی ٹی وی بہت جلد اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر لے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
-
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
سورج آنکھیں دکھانے لگا، بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی ، مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.