حکمرانوں نے غریب عوام بالخصوص محنت کش طبقے سے جینے کا حق چھین لیا ہے،خان زمان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تسلسل سے اضافے اور روپے کی قدر میں کمی نے محنت کش طبقے کو زندہ درگور کردیا ،پاکستان ورکرز کنفیڈریشن بلوچستان
منگل 23 جنوری 2018 22:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مزدور اپنے مسائل کے حل کیلئے سڑکوں پر سراپااحتجاج ہیں پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین گزشتہ 108 دنوں سے بی اینڈ آر آفس میں بھوک ہڑتال پر بیٹھی ہے لیکن صوبائی انتظامیہ مزدوروں کے مسائل حل کرنے میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کررہی ۔
انہوں نے کہا کہ کنفیڈریشن نے دو سابقہ وزرائے اعلیٰ اور سابقہ چیف سیکریٹریز اور موجودہ چیف سیکریٹری اورنگزیب حق کومحنت کشوں کے مسائل سے متعلق متعدد خطوط تحریر کیے لیکن محنت کشوں کے مسائل کو یکسر نظر انداز کرتے ہوئے آج تک میٹنگ منعقد نہیں کی گئی۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے مطالبہ کیا کہ وہ مزدوروں کو درپیش مسائل و مشکلات پر خصوصی توجہ دیں، پاک پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کے چارٹر آف ڈیمانڈ پر ہمدردانہ غور فرمائیںاور فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ محکموں کے ذمہ داروں سے بازپرس کریں، 35 ہزار خالی آسامیوں پر جلد سے جلد نوجوانوں کو میرٹ کی بنیاد پر نوکریاں فراہم کریں تاکہ صوبے کے نوجوانوں میں پائی جانے والی بے چینی کا خاتمہ ہوسکے اور کنفیڈریشن کے رہنمائوںسے میٹنگ منعقد کریںمزدور مسائل پر بات چیت کا آغاز کرکے محنت کشوں میں پائی جانے والی بے چینی کا سد باب کریں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.