سعودی محکمہ پاسپورٹ ، شروعات میں سیاحتی ویزے گروپس کو جاری کیے جائیں گے
سعدیہ عباس بدھ 24 جنوری 2018 11:46
(جاری ہے)
سال رواں کی پہلی سہ ماہی کے اختتام پر تفصیلات جاری ہونگی۔ سرکاری گزٹ میںشائع کی جائیں گی۔ محکمہ کی ویب سائٹ پر بھی مہیا ہونگی۔
محکمہ نے توجہ دلائی کہ سیاحتی ویزے کے اجراءکی تیاریاں وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کے ساتھ مکمل تال میل پیدا کرکے کی جارہی ہیں۔ محکمہ سیاحت تمام متعلقہ فریقوں کے یہاں غیر ملکی سیاحوں کے خیر مقدم کے انتظامات کی تکمیل کا جائزہ لے رہا ہے۔محکمے کا کہناہے کہ سیاحتی ویزوں کانظام بین الاقوامی تناظر میں تیار ہوگا۔ لچکدا ر ہوگا۔ زیادہ جدید شکل کا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.