زینب کے والد کی حکومت پنجاب سے مقتولہ کے نام پر چلڈرن ہسپتال بنانے کی اپیل
شہباز شریف کے ساتھ پریس کانفرنس میں بات کرنے کا موقع نہیں دیا گیا‘ کچرا کنڈیوں کو بھی ختم کیا جانا چاہیے‘قاتل کو سرعام پھانسی پر لٹکایا جائے ‘ حاجی امین انصاری زینب کی والدہ نے قاتل کو سنگسار کرنے کا مطالبہ
بدھ 24 جنوری 2018 16:05
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق زینب کے والد امین انصاری نے کہا کہ میری پنجاب حکومت اور وزیراعلیٰ شہباز شریف سے درخواست ہے کہ میری بچی کے نام پر چلڈرن ہسپتال بنایا جائے اور جس طرح کے کوڑے دان میں زینب کو قتل کرکے پھینکا گیا تھا اس طرح کی کچرا کنڈیوں کو بھی ختم کیا جانا چاہیے۔زینب کے والد نے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کے ساتھ پریس کانفرنس میں انہیں بات کرنے کا موقع نہیں دیا گیا ،ان کا مطالبہ ہے کہ قاتل کو سرعام پھانسی پر لٹکایا جائے جبکہ زینب کی والدہ نے بھی قاتل کو سنگسار کرنے کا مطالبہ کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.