اداکارہ سلمیٰ آغا نے اپنی سوانح حیات لکھنا شروع کر دی
ہفتہ 27 جنوری 2018 18:29
(جاری ہے)
انہوں نے بولی وڈ کی کئی شاندار فلموں میں کام کیا جن میں نکاح اور قسم پیدا کرنے والے کی شامل ہیں۔
سلمیٰ آغا نے اپنی فلم نکاح میں دل کے ارماں نامی گانا بھی گایا تھا جو بے انتہا مشہور ہوا، اداکارہ کو اس گانے کے لیے بہت سے ایوارڈز بھی دئیے گئے۔کیریئر کے ساتھ ساتھ وہ اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے بھی خبروں میں رہیں، انہوں نے 80 کی دہائی میں پاکستان کے کامیاب اداکار جاوید شیخ سے شادی کی، تاہم چند ہی سالوں میں ان دونوں کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.