فیصل آباد اور جڑانوالہ کے عوام نے مشکل وقت میںہمیشہ نواز شریف کا ساتھ دیا ہے،
2018ء کے عام انتخابات میں عوام مسلم لیگ(ن) کو اتنا بھاری مینڈیٹ دیں گے کہ مخالفین کی سات نسلیں بھی یاد رکھیں گی پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنمامریم نواز کاجلسہ سے خطاب
ہفتہ 27 جنوری 2018 21:31
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ جڑانوالہ اور فیصل آباد کے عوام انتہائی باشعور اور سیاسی سمجھ بوجھ رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ یہ علاقہ مسلم لیگ اور نواز شریف کے سپاہیوں کا مضبوط قلعہ ہے جہاں جیتنے والا امیدوار بھی مسلم لیگ (ن) کا ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج اٹھو اور وعدہ کرو کہ نواز شریف کا ساتھ دو گے اور سازشی عناصر کا بوریا بستر گول کر دیا جائے گا۔ ۔اس موقع پر وزیر مملکت برائے داخلہ طلال بدر چوہدری نے جڑانوالہ جلسہ میں اپنے خطاب میں کہا کہ عوام کے ٹھاٹھیں مارتے سمندر نے نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ یکسر مسترد کر دیا ہے ۔انہوںنے کہا کہ نواز شریف کو اقتدار سے تو نکال دیا گیا لیکن دنیا کی کوئی طاقت انہیں عوام کے دلوں سے نہیں نکال سکتی۔انہوںنے کہا کہ 2018ء کے عام انتخابات میں عوام مسلم لیگ(ن) کو اتنا بھاری مینڈیٹ- دیں گے کہ مخالفین کی سات نسلیں بھی یاد رکھیں گی ۔قبل ازیں میاں محمد نواز شریف کے جلسہ گاہ پر پہنچنے پر ان کا فقید المثال استقبال کیا گیا ۔اس موقع پر سکیورٹی کے بھی فول پروف انتظاما ت کئے گئے تھے۔چوہدری برجیس طاہروفاقی وزیر کشمیر افیئرز اینڈ گلگت بلتستان،کامران مائیکل وفاقی وزیر برائے شماریات، دانیال عزیز وفاقی وزیر برائے نجکاری، وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب، وزیر مملکت برائے توانائی چوہدری عابد شیر علی، وزیر مملکت برائے کامرس اینڈ ٹیکسٹائل حاجی محمد اکرم انصاری ،وزیر مملکت برائے خزانہ و اقتصادی امور رانا محمد افضل خاں ، میئر میونسپل کارپوریشن فیصل آباد محمد رزاق ملک ، ممبر صوبائی اسمبلی محمد نواز ملک، شہباز بابر ، ممبر صوبائی اسمبلی و سٹی صدر مسلم لیگ (ن) کارپوریشن فیصل آباد شیخ اعجاز احمد ، ممبر صوبائی اسمبلی میاں طاہر جمیل ، چیئر مین ضلع کونسل فیصل آباد چوہدری زاہد نذیر ، ڈپٹی میئر میونسپل کارپوریشن فیصل آباد محمد امین بٹ ،سپریم انجمن تاجران فیصل آباد کے صدر جاوید ظفر ، سرپرست اعلیٰ انجمن تاجران محمد اسلم بھلی،ممبر صوبائی اسمبلی فقیر حسین ڈوگر سمیت دیگر لیگی ممبران قومی و صوبائی اسمبلی بھی موقع پر موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.