کاشتکارکم خرچ سے آلو کی بہترین پیداوار حاصل کرسکتے ہیں،محکمہ زراعت
اتوار 28 جنوری 2018 15:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ترقی پسند کاشتکار گزشتہ دوتین سالوں سے بہاریہ ‘خزاں‘گرما میں آلوکی تین تین فصلیں حاصل کررہے ہیں جبکہ اوسطاً 170سے 180 بوری فی ایکڑ پیداوار حاصل ہورہی ہے تاہم اگر جدید ٹیکنالوجی اور ماہرین زراعت کے مشوروں سے استفادہ کیاجائے تو اس پیداوار میں مزیداضافہ ہوسکتاہے۔
انہوں نے کہا کہ کاشتکاروں کو معاشی استحکام کیلئے آلوکی ضرورت اور اگائوکیلئے زرخیزی کے پیش نظر ماہرین صحت کی رہنمائی حاصل کرنی چاہئیے۔انہوں نے کہا کہ ترقی پسند کاشتکارزمینوں کی تیاری اور کیاریوںکوبھی خصوصی اہمیت دیں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.