سپیکر خیبر پختونخوااسمبلی اسد قیصرکا صوبائی حکومت کے پارلیمانی وفد کے ہمراہ کراچی کا دورہ
جعلی پولیس مقابلے میں قتل ہونیوالے نقیب اللہ محسود،انتظار حسین اور مقصود کے لواحقین سے اظہار تعزیت
اتوار 28 جنوری 2018 21:25
(جاری ہے)
انہوںنے مطالبہ کیاکہ جوڈیشنل انکوائری کے ذریعے نقیب اللہ محسود،انتظار اور مقصوداور ان جیسے دیگر بے گناہ لوگوں کے قتل کی شفاف تحقیقات ہو اور جو پولیس والے ان جراثیم میں شامل پائیں جائے ان کو سزائیں موت دی جائے ،پاکستان تحریک انصاف قانون کی عمواری پر یقین رکھتی ہے اس لئے خیبر پختونخوا میں کسی کو بھی یہ اختیار نہیں کہ وہ پولیس کی کاموں میں مداخلت کریں ۔
اس موقع پر پی ٹی آئی کراچی کے راہنماعمران اسماعیل فیصل داڈا اور مرکزی ترجمان فواد چودھری بھی ان کے ہمراہ تھے ۔سپیکر اسد قیصر نے کہا کہ وہ کے پی کے کی حکومت ان مظلوم جانبازوں کو ہر ممکن مالی سیاسی قانونی اور اخلاقی سپورٹ دیں گے ۔انہوںنے اپنے ایک پیغام میں کراچی کے لوگوں کوکہا کہ وہ آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کو سپورٹ کریں ۔تاکہ یہاں کے عوام کو عزت جان ومال کے لوٹھیروں اور قاتلوں سے نجات مل سکیں ۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.