عمران خان چاہتا ہے کہ پارلیمنٹ کانام بھی ان کے نام پرہو، امیرمقام
عمران خان نے پارلیمنٹ پرلعنت بھیجی اورتنخواہ بھی لیتاہے،عمران خان نے یوٹرن میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی،زینب کاقاتل پکڑا گیا لیکن شریفاں بی بی کےملزمان دندناتے پھررہے ہیں۔عوامی جلسہ سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ پیر 29 جنوری 2018 17:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ہمیں نہیں پتا کہ عمران خان کس طرح کا انصاف اور عدل مانگ رہے ہیں۔عمران خان کے قول وفعل میں تضاد ہے۔عمران خان بتائیں کہ پارلیمنٹ پرلعنت بھیجتے ہو ہمیں بتاؤ کہ پھر اس پارلیمنٹ سے تنخواہ کیوں وصول کرتے ہو؟ اگر پارلیمنٹ لعنتی ہے توپھرآپ کامقصد کیاہے؟امیرمقام نے کہاکہ عمران خان اپنے سوا کسی کونہیں مانتا۔
وہ کہتاہے کہ پارلیمنٹ بھی عمران کے نام پرہو۔عمران خان کوخیبرپختونخواہ کی عزت اپنی عزت نہیں لگتی۔انہوں نے کہاکہ پنجاب پولیس نے دن رات ایک کرکے ملزم پکڑلیا۔لیکن شریفاں بی بی کے ساتھ جوظلم ہوااس کی مثال نہیں ملتی۔عمران خان ڈی آئی خان کی شریفاں بی بی کوبھول گئے۔ان کے گھرجاکرعمران کواظہارہمدردی کی توفیق بھی نہیں ملی۔شریفاں بی بی کے ملزمان دندناتے پھرتے ہیں۔عمران خان کومعصوم بچی کے گھربھی جاناگوارہ نہیں ہوا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.