چین ،دنیا کا سب سے محفوظ ترین ملک قرار
عوامی سلامتی کی شرح 95.55فیصد،سیاسی و قانونی محکموں پر اطمینان 80.24فیصد ریکارڈ ، ٹریفک حادثات میں 43.8فیصد اور سنگین مقدمات میں 51.8فیصد کمی، سماجی استحکام چین کی ایک اور اہم ترین کامیابی ہے، جرائم و حادثات کی شرح میں کمی حکومتی حلقوں اور پالیسیوں پر اعتماد کی مظہر ہے، رپورٹ چائنا ڈیلی
پیر 29 جنوری 2018 18:37
(جاری ہے)
چین میں قانون کی بالا دستی کے پیش نظر چین نے جرائم میں جس قدر تیزی سے کمی کی ہے وہ قابل ستائش ہے۔
رپورٹ کے اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ عوامی سلامتی کی شرح 95.55فیصد،سیاسی و قانونی محکموں پر اطمینان کی شرح 80.24فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ چین میں 2017کے دوران ٹریفک حادثات میں بھی 43.8فیصد کمی ہوئی ہے۔ قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی وجہ سے چین میں دیگر سنگین مقدمات میں بھی 51.8فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ چینی سیاستدانوں اور غیر ملکی ماہرین دونوں کو یقین ہے کہ سماجی استحکام چین کی ایک اور اہم کامیابی ہے۔گزشتہ پانچ سالوں میں چین نے عدالتی معیار، کارکردگی، اور قابل اعتماد بنایا ہے ۔گزشتہ پانچ سالوں میں، 25 ہزار افراد کو ڈیوٹی سے متعلق جرائم میں ملوث پا گیا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ چین میں مالی جرم کا سب سے اہم خطرہ ہے۔کانفرنس میں کہا گیا کہ غیر قانونی فنڈ ریزنگ کی سرگرمیوں، آن لائن پرامڈ فروخت اور اندرونی تجارتی سرگرمیوں کو روکنے کے لئے مزید اقدامات کیے جائیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.