کچھ عرصہ قبل مبینہ طور پر اغوا ہونے کے بعد بازیاب ہو جانے والے سوشل میڈیا بلاگرز کی جانب قصور کی ننھی زینب کے والد سے متعلق انتہائی توہین آمیز الفاظ کا استعمال، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید
محمد علی منگل 30 جنوری 2018 22:08
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا سے متنازعہ شہرت حاصل کرنے والے بلاگرز وقاص گورایا اور سلمان حیدر نے اپنے اوپر لگنے والے الزامات کو درست ثابت کرتے ہوئے قصور کی ننھی زینب کے والدین کو بھی نفرت کا نشانہ بنانے سے اجتناب نہ کیا۔
دونوں بلاگرز کی جانب سے سوشل میڈیا پر زینب کے والد سے متعلق انتہائی نازیبا الفاظ کا استعمال کیا گیا ہے۔ بلاگرز نے زینب کے والد کو سعودی عرب عمرے کرنے جانے پر گالی تک دینے سے اجتناب نہیں کیا۔ دونوں بلاگرز کے اس شرمناک اقدام پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے دونوں بلاگرز سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.