گھوٹکی پولیس کا ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون ،مقابلے کے بعد ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
جمعرات 1 فروری 2018 22:59
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی گھوٹکی کامران نواز پنجہوتا کے مطابق پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے وسطی جیون شاہ کے علاقے میں مقابلے کے بعد ایک ڈاکو ریاض کو ش کو زخمی حا لت میں گرفتار کر لیا ڈاکو کے قبضے سے ایک کلاشنکوف برآمد کر لی گئی مذکورہ ڈاکو سندھ اور پنجاب پولیس کو اغوا برائے تاوان ،قتل اور ڈکیتی سمیت دیگر جرائم میں مطلوب تھا ۔
ایک اور کاروائی میں گھوٹکی پولیس نے روپوش اور اشتہاری ملزمان سمیت دس جرائم پیشہ عناصر کوگرفتار کر لیا ۔پولیس نے ڈہرکی ،وسطی جیون شاہ، داد لغاری اور جروار میں جوا کے اڈے پر چھاپے مارتے ہوئے جوا پر لگی رقم موبائل فون اور دو عدد موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لیں ۔مزید قومی خبریں
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
-
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
سورج آنکھیں دکھانے لگا، بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی ، مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.