لسبیلہ میں آنے والے زلزلے سے متاثرین کی بحالی کے لئے اہم اقدامات کئے جائیں گے، بیلہ میں ایل پی جی پلانٹ کی تکمیل کا کام آخری مراحل میں ہے، بلوچستان کے دو بڑے تعلیمی ادارے ریزیڈینشل کالج اوتھل اور پولی ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ اوتھل کو جلد فنکشنل کیا جائے گا، وزیر مملکت برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل جام کمال خان
جمعرات 1 فروری 2018 23:11
(جاری ہے)
جام کمال خان نے کہا کہ لسبیلہ کے نوجوان پروفیشنل تعلیم حاصل کریں تاکہ سی پیک منصوبے شروع ہوتے ہی ان کو روزگار فراہم کیا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ جلد لسبیلہ کے دوسرے شہروں میں بھی ایل پی جی پلانٹ لگانے کا کام شروع کیا جائے گا۔
جام کمال نے کہا کہ کل آنے والے زلزلے سے کافی مالی نقصان ہوا ہی.پی ڈی ایم اے کی ٹیم بھی بیلہ پہنچ چکی ہے متاثرین کی جلد بحالی ہماری اولین ترجیح ہے۔ وزیر مملکت نے کہا کہ لسبیلہ میں ترقیاتی اسکیمات پر نہ رکنے والا سلسلہ جاری رہے گا۔ اس موقع پر چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل لسبیلہ غلام اکبر شیخ، اسسٹنٹ کمشنر بیلہ عزت نزیر بلوچ، محمد عمر لاسی، رشید پھوراء، سردار روئیداد خان رونجھو، وڈیرہ علی محمد گدور، پریا مرس اللہ بچایا رونجھو، صوبہ خان مری اور دیگر بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.