جڑانوالہ،رکشہ و موٹر سائیکل میں تصادم ایک ہی گھر کی 2خواتین سمیت 3زخمی
سلنڈر پھٹنے سے گھر میں آگ بھڑک اٹھی بچہ زخمی ، حادثات میں درجنوں زخمی
جمعہ 2 فروری 2018 21:34
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ 647گ ب کے رہائشی افراد کالا باغ، صدی احمد ، غلام حاجراں موٹر سائیکل میں سوار جا رہے تھے کہ دوڑ لگاتے ہوئے رکشہ ڈرائیور رکشہ پر قابو نہ رکھ سکا وہ ان سے ٹکرا گئی جن سے مذکورہ تینوں بری طرح زخمی ہوگئے ،مضروبین کو تشویشناک حالت کے پیش نظر فیصل آباد ریفر جبکہ چک نمبر 56گ ب راجہ ناگ نامی شخص کے گھر میں سلنڈر میں آگ لگنے سے آگ نے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے بچہ شدید زخمی ہوگیا۔
جبکہ دیگر حادثات میں طارق مسعود 65گ ب، بسمہ علوی پارک ، امین فیصل آباد، مزمل 126گ ب ، ذیشان 126گ ب، وقاص 144گ ب، عتیق 630گ ب، حسین لاہور، کلیم اللہ 28گ ب، علی رضا سٹی جڑانوالہ ،ہارون 240موڑ ، شاہد 24گ ب، حسنات شمس پورہ ، قاسم فاروق، رضیہ 94گ ب، یٰسین خالد 26گ ب کو مختلف حادثات واقعات میں زخمی ہونے پر ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا جہاں پر طبی امداد جاری ہے جبکہ بعض کو نازک حالت کے پیش نظر افراد کو فیصل آباد ریفر کر دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.