کراچی ،رینجرز کی کارروائی ،متحدہ لندن سیکٹر آفس کے نزدیک سے اسلحہ اور ایمونیشن برآمد
منگل 6 فروری 2018 17:26
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق یہ اسلحہ ایم کیوایم (لندن) کے شر پسند عناصر نے شہر میں دہشت گردی اور بدامنی کے لیے استعمال کر نا تھا۔
بر آمد کیے گئے اسلحے میں 4 عدد ایس ایم جیز بمعہ 10عدد میگزین،ایک عدد پوائنٹ223رائفل بمعہ ایک عدد میگزین،ایک عددپوائنٹ 222 رائفل بمعہ2 عدد میگزین،ایک عدد 45بور ویپن بمعہ ایک عدد میگزین،ایک عدد M-16رائفل بمعہ2 عدد میگزین،ایک عدد موڈیفائیڈ 30بورویپن بمعہ ایک عدد ٹیلی سکوپ اور 2عدد میگزین ،ایک عدد 7MM رائفل،14550عددمختلف اقسام کے راؤنڈز شامل ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
حنیف عباسی سے کوئی شکوہ نہیں،سیاست میں نوک جھونک ہوتی رہتی ہے، انوارالحق کاکڑ
-
چیئرمین پی اے سی کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماﺅں نے شیر افضل مروت کی مخالفت کر دی
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
فوجی عدالتوں کے 20 مقدمات کے فیصلے سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا حکم
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.