کراچی میں چینی باشندے کی ٹارگٹ کلنگ،پولیس نے اہم شواہد حاصل کرلیے
پولیس نے چینی باشندے کے موبائل فون کا ڈیٹا حاصل کرلیا جائے وقوعہ کی جیو فنسنگ بھی شروع کردی گئی، ذرائع
منگل 6 فروری 2018 22:42
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق مقتول چینی باشندے شین زوکے موبائل فون اورواقعے میں محفوظ رہنے والے دوست کے موبائل فون کا ڈیٹا بھی حاصل کرلیا گیا، مقتول شین زو کی لاش سرد خانے میں رکھی ہے جسے قانونی کارروائی کے بعد چین بھیج دیا جائے گا۔
سی ٹی ڈی نے واقعے کا مقدمہ دہشت گردی ایکٹ کے تحت نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا ہے۔ سی ٹی ڈی پولیس دوست کا تفصیلی بیان ریکارڈ کرے گی۔ پولیس نے کہا کہ واقعہ ٹارگٹ کلنگ ہے مگر اس کی نوعیت کا تعین باقی ہے، شام تک تمام صورت حال سامنے آجائے گی، فوٹیج سے لگتا ہے کہ انہیں کسی نے بلایا تھا واپس جانے کے لئے کارمیں بیٹھے تو ملزمان نے فائرنگ کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.