وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کراچی پیکیج سیاسی ڈرامہ نکلا ہے ،خرم شیر زمان .
مسلم لیگ (ن) کیساتھ کراچی کی ترقی کے لیے نہیں بلکہ صرف اپنے سیاسی مفادات کے لیے ڈیل کی،رہنما پی ٹی آئی
بدھ 7 فروری 2018 18:38
(جاری ہے)
افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم دونوں نے سیاسی فائدے کے لیے کراچی کے لوگوں کو بے وقوف بنایا۔‘‘اس حقیقت سے قطع نظر کہ کراچی پیکیج سیاسی ڈرامے کا نتیجہ تھا، وفاقی حکومت کو حقیقتاً ضرورت ہے کہ کراچی کے تباہ حال انفراسٹرکچر پر اپنی توجہ مرکوز کرے کیونکہ یہ سب سے بڑا شہر معاشی طور پر باقی پورے پاکستان کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
مزید برآں ، پی ٹی آئی سندھ کے پارلیمانی لیڈر نے ایم کیو ایم پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے مسلم لیگ ن کے ساتھ کراچی کی ترقی کے لیے نہیں بلکہ صرف اپنے سیاسی مفادات کے لیے ڈیل کی۔خرم شیر زمان نے مطالبہ کیا کہ وفاقی حکومت کراچی پیکیج میں کیے گئے اپنے وعدے پورے کرے اوراس کے ساتھ ساتھ اس سیاسی پارٹی پر توجہ دینے کی بجائے جو اب زمیں بوس ہونا شروع ہوچکی ہے، کراچی کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو شامل کرے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.