عاصمہ رانی کے قاتل کی گرفتاری کیلئے حکومت کسی مصلحت کاشکارنہیں ہوگی،پرویزخٹک
وفاقی اداروں کے باہمی اشتراک سے ملزم تک رسائی کیلئے دن رات کام کیاجائے،وزیراعلیٰ کی آئی جی پی کوہدایت
جمعرات 8 فروری 2018 22:30
(جاری ہے)
آئی جی پولیس نے وزیراعلیٰ کومذکورہ کیس کے بارے میں تازہ ترین پیش رفت سے آگاہ کیا۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ وہ وفاقی اداروں کے باہمی اشتراک سے ملزم تک رسائی کیلئے دن رات کام کریں۔
حکومت ان کی پشت پر کھڑی ہے مظلوموں کی داد رسی حکومت کی اولین ذمہ داری اور پارٹی کے منشور کا حصہ ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ اس قسم کے واقعات کے تدارک کیلئے تمام مکاتب فکرسیاسی مفادات سے بالا تر ہو کرمشترکہ کاوشیں کریں کیونکہ ایسے واقعات کوسیاست کی نذرکرنے سے جرائم پیشہ افرادکی بیخ کنی کی کاوشوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔وزیراعلیٰ نے آئی جی کو ہدایت کی کہ وہ انہیںعاصمہ رانی قتل واقعہ کی لمحہ بہ لمحہ کیس کی پیش رفت سے آگا ہ کریں تاکہ لواحقین کی داد رسی کی جائے اورانہیں جلد از جلد انصاف فراہم کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ قانون سے کوئی بالاتر نہیں اورحکومت مجرم تک پہنچنے میں کامیاب ہو جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.