قصور ،معصوم زینب کے چہلم کی رسم اس کی رہائش گاہ روڈ کوٹ میں ادا کی گئی

مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خانی کی گئی اور دعا ئیں مانگی گئیں

جمعہ 9 فروری 2018 22:23

قصور ،معصوم زینب کے چہلم کی رسم اس کی رہائش گاہ روڈ کوٹ میں ادا کی گئی
قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 فروری2018ء)معصوم زینب کے چہلم کی رسم اس کی رہائش گاہ روڈ کوٹ میں ادا کی گئی جس میں دوسرے علاقوں سے آنے والے افراد کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خانی کی گئی اور دعا ئیں مانگی گئیں۔

(جاری ہے)

اس موقع پر تحریک منہاج القران کے مرکزی ناظم نے خطاب کیا جس سے ہر آنکھ اشکبار ہو گئی ۔