کاشتکار مونجی کے وڈھ اور کپاس کے بعد بھی کماد کی بہاریہ فصل کاشت کرسکتے ہیں،ماہرین زراعت
ہفتہ 10 فروری 2018 12:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کاشتکار وسط فروری سے بہتر نتائج کی حامل کماد کی نئی اقسام سی پی ایف 246اور سی پی ایف 247جن کی پیداواری صلاحیت1600من فی ایکڑ ‘ایچ ایس ایف 240کی پیداواری صلاحیت 1650من فی ایکڑ اور ایس پی ایف 234وغیرہ کی پیداواری صلاحیت1700من فی ایکڑ تک ہے کاشت کرسکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دوگنا سے بھی زیادہ پیداواری صلاحیت کی حامل نئی اقسام کی کاشت سے گنے کی کل پیداوارمیں دوگنا سے بھی زیادہ اضافہ ممکن ہے اس طرح جہاں ملک کی چینی کی ضروریات باآسانی پوری ہوسکیں گی وہیں اضافی چینی برآمد کرکے قیمتی زرمبادلہ بھی حاصل کرنا ممکن ہوسکے گا۔مزید زراعت کی خبریں
-
کاشتکارکپاس کی کاشت ترجیحا 15 مئی تک مکمل کرلیں، ترجمان محکمہ زراعت
-
کپاس کے کاشتکاروں کیلئے 15 روزہ سفارشات جاری
-
محکمہ زراعت کا کپاس کی ریکارڈ پیداوارحاصل کر نے کےلئے کاشتکاروں کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی کا اعلان
-
محکمہ زراعت کا ٹماٹرکے کاشتکاروں کوآبپاشی میں احتیاط برتنے کامشورہ
-
کھجو ر کے باغبانوں کو درختوں کی شاخ تراشی کی ہدائت
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
بی ٹی اقسام کےخلاف قوت مدافعت روکنے کےلئے کاشتکارکم از کم10فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام کی کپاس کاشت کریں،ماہرین زراعت
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.