مہمند ایجنسی ، تحصیل پنڈیالئی میں عیسیٰ خیل اور برہان خیل اقوام کے مشران کا بجلی کے طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف گرینڈ جرگہ
علاقے میں پینے کے پانی کی شدید قلت، عوام نقل مکانی پر مجبور، پولیو مہم کے دوران پولیو ورکرز کے ساتھ تعائون نہ کرنے کا اعلان
اتوار 11 فروری 2018 19:20
(جاری ہے)
واپڈا کے اہلکار ہمارے ساتھ امتیازی سلوک کر کے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 22 گھنٹے تک بڑھایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے اس سلسلے میں پولیٹیکل حکام کو بھی اس سنگین صورتحال سے آگاہ کئے ہیں۔ بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سے پینے کے پانی سمیت دیگر ضروریات زندگی کیلئے استعمال ہونے والا پانی ناپید ہو چکا ہے۔ جس کی وجہ سے ہم اپنے علاقے سے ہجرت کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بجلی طویل لوڈ شیڈنگ ختم ہونے تک ہم پولیو مہم کے دوران پولیو ورکرز کے ساتھ کسی قسم کا تعائون نہیں کرینگے۔ جس کی تمام تر ذمہ داری پولیٹیکل حکام پر ہوگی۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.