پارٹی قیادت کیلئے خالد مقبول صدیقی اور فاروق ستار گروپ کے درمیان قانونی جنگ کا آغاز
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی نے الیکشن کمیشن میں پارٹی آئین کے مطابق فاروق ستار کو کنوینر کے عہدے سے ہٹائے جانے سے متعلق قرارداد جمع کرادی
پیر 12 فروری 2018 20:37
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ جس رابطہ کمیٹی نے فاروق ستار کو کنونیر منتخب کیا تھا اسی رابطہ کمیٹی نے اپنا آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے آج انہیں سبکدوش کرکے خالد مقبول صدیقی کو نیا کنوینر منتخب کرلیا ہے ۔
اب خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے قانونی اور آئینی سربراہ ہوں گے ۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ سے سینیٹ الیکشن کے امیدواروں کی دوہری شہریت کی تفصیلات مانگی تھیں۔فاروق ستار سے قیادت چھن جانے کے پتنگ کا نشان بھی چھننے کا امکان ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.