پاکستان فلم سینسر بورڈ نے تاحال ’’پیڈ مین‘‘ کا جائزہ نہیں لیا
فلم کی تشہیر کے لیے جھوٹ پر مبنی سیاسی پروپیگنڈا کے تحت اس کی حمایت بھی کی جا رہی ہے
منگل 13 فروری 2018 11:30
(جاری ہے)
جس کے بعد حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے 11 فروری کو وضاحت کی گئی کہ سینٹرل بورڈ آف فلم سینسر (سی بی ایف سی) نے تاحال غیر ملکی فلم ’پیڈ مین‘ کا جائزہ نہیں لیا، اور کسی بھی فلم کو جائزے کے بغیر پہلے کیسے نمائش کی اجازت دی جاسکتی ہے۔
حکومت پاکستان کی ٹوئیٹ میں وضاحت کی گئی کہ وزارت اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ کی جانب سے تاحال غیر ملکی فلم کو نمائش کی اجازت نہیں دی گئی۔حکومت پاکستان کی ایک اور ٹوئیٹ میں کہا گیا کہ سی بی ایف سی کسی بھی فلم کو اس وقت ہی نمائش کی اجازت کا سرٹیفکیٹ جاری کرتا ہے، جب کہ وہ فلم بورڈ کے معیار اور میرٹ پر پورا اترتی ہے۔ساتھ ہی ٹوئیٹ میں کہا گیا کہ بعض نشریاتی اداروں کی جانب سے فلم کی تشہیر کے لیے جھوٹ پر مبنی سیاسی پروپیگنڈا کے تحت اس کی حمایت بھی کی جا رہی ہے۔خیال رہے کہ 11 فروری کو ٹی وی اینکر غریدہ فاروقی نے ’پیڈ مین‘ کو پاکستان میں نمائش کی اجازت نہ دیے جانے پر ٹوئیٹ کے ذریعے سینسر بورڈ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.