زرعی ماہرین کی دھنیاکی آبپاشی میںاحتیاط برتنے کی ہدایت
منگل 13 فروری 2018 13:07
(جاری ہے)
ماہرین نے کہا کہ اگر فصل کی بیجائی و ترکی میں کی گئی ہو تو فصل اگنے کے بعد 15سے 20روزتک پانی نہ دیاجائے اور جب پودے چار سے پانچ انچ بڑے ہوجائیں تو ان کی چھدرائی کردی جائے فاصلہ 9سے 12انچ تک رکھنے سے پودے اچھی طرح نشوونما پاسکتے ہیں‘2سے 3مرتبہ گوڈی کرکے جڑی بوٹیوں کی تلفی سے پودے موثر اندازمیں زمین سے اپنی غذاحاصل کرکے بہتر پرورش پاسکتے ہیں‘دھنیاکی کٹائی کے بعد زمین کی زرخیزی کو مدنظررکھتے ہوئے نائٹروجنی کھاد ڈالنے کی ضرورت بھی ہے جو فصل کی بڑھوتری تیزکرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔
کاشتکارآبپاشی کے سلسلے میں اس امرکاخیال رکھیں کہ کھیلیاں پانی میں ہرگزنہ ڈوبنے پائیں کیونکہ اس سے دھنیاکی پیداواربری طرح متاثرہوسکتی ہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
کپاس کے کاشتکاروں کیلئے 15 روزہ سفارشات جاری
-
محکمہ زراعت کا کپاس کی ریکارڈ پیداوارحاصل کر نے کےلئے کاشتکاروں کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی کا اعلان
-
محکمہ زراعت کا ٹماٹرکے کاشتکاروں کوآبپاشی میں احتیاط برتنے کامشورہ
-
کھجو ر کے باغبانوں کو درختوں کی شاخ تراشی کی ہدائت
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
بی ٹی اقسام کےخلاف قوت مدافعت روکنے کےلئے کاشتکارکم از کم10فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام کی کپاس کاشت کریں،ماہرین زراعت
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.