صدر مملکت کی چین کے جشن بہار پر چینی عوام کو مبارکباد
چین پاکستان کا آپس میں گہراتعلق ہے، قریبی ہمسائے پہاڑوں اور دریا وں کے ذریعے آپس میں ملے ہوئے ہیں،ہر معاملے میں تعاون ریاست کے درمیان بہتر تعلقات کی روشن مثال ہے،صدر مملکت ممنون حسین کا پیغام
منگل 13 فروری 2018 15:08
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم مضبوط بھائی ہیں جن کا آپس میں ہر حال میں اسٹیٹیجک تعاون ہے ۔ صدر پاکستان نے کہا کہ چین پاک دوستی چٹانوں سے اونچی ، سمندر سے گہری ،لوہے سے زیادہ مضبوط اور شہد سے زیادہ میٹھی ہے ، اور ہر معاملے میں تعاون ریاست کے ریاست کے درمیان بہتر تعلقات کی روشن مثال ہے ۔
انہوں نے کہا کہ چین نے دو ہزار سترہ میں عالمی نظم و ضبط کے حوالے سے نمایاں کردار ادا کیا اور معاشرتی ترقی میںپاکستان کے ساتھ عظیم پیش رفت کی ہے ۔ چینی کیمونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کی کامیابی چینی قوم کی سر سبز و شادابی کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستا ن کی مشترکہ کوششوں کے ذریعے چین پاک اقتصادی راہداری پر اچھی طرح سے کام جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.