الیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 لودھراں میں پر امن انتخابات پر اطمینان کا اظہار
منگل 13 فروری 2018 15:27
(جاری ہے)
منگل کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق انتخابات کے پر امن استعمال کے لئے پاکستان آرمی کا کردار قابل تحسین ہے، پنجاب پولیس اور باقی حکومتی اہلکاروں نے جو جانفشانی سے کام کیا ہے، پریذائیڈنگ آفیسران اور پولنگ عملہ نے احسن طریقہ سے اپنی ذمہ داریاں نبھائی ہیں۔
کمیشن نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر، ریٹرنگ آفیسر اور متعلقہ سٹاف نے انتہائی ایمانداری اور پیشہ ورانہ طریقے سے خدمات سر انجام دیں۔ کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی مانیٹرنگ کمیٹیوں نے پورے الیکشن میں چوکنا ہو کر کردار ادا کیا۔ میڈیا کردار قابل ستائش اور ذمہ دارانہ رہا۔ کمیشن نے این اے 154 لودھراں میں ووٹر کی جمہوری عمل میں شرکت پر بھی خراج تحسین پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.