لاہوریوں کو انٹرنیشنل اسٹارز کی میزبانی کا موقع مل چکا اب کراچی کی باری ہے،سرفراز احمد
پی ایس ایل تھری کا ٹائٹل جیت کر کراچی کی عوام کو تحفہ دیں گئے،کوئٹہ میں شامل بیشتر کھلاڑیوں کا تعلق کراچی سے ہے اسلئے جیتنے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگا ئیں گئے، کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد کا انٹرویو
منگل 13 فروری 2018 16:12
(جاری ہے)
سرفراز احمد نے کہا کہ یوں تو پاکستان بھر کے عوام مجھے بھرپور سپورٹ کرتے ہیں لیکن اپنے شہر میں پرستاروں کے سامنے کھیلنا منفرد تجربہ ہوگا۔
سرفراز احمد نے کہا کہ لاہوریوں کو انٹرنیشنل اسٹارز کی میزبانی اور انھیں اپنی نظروں کے سامنے ایکشن میں دیکھنے کا موقع مل چکا۔ کراچی میں فائنل کا انعقاد مقامی شہریوں بلکہ ملک بھر کے شائقین کیلیے بڑی خوشی کی بات ہے۔مسلسل 2بار پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے والی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ تیسری بار ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے چیمپئن بننا چاہتے ہیں،اگر ٹائٹل جیت گئے تو یہ ہماری طرف سے کراچی کے پرستاروں کیلیے ایک تحفہ ہوگا۔سرفراز احمد نے کہا کہ کوئی بھی ٹیم ہو فائنل جیتنے کیلیے ایڑی چوٹی کا زور لگائے گی لیکن میرے لیے مزید اطمینان کی بات ہوگی کہ گلیڈی ایٹرز یہ کارنامہ کراچی میں انجام دیں، ٹیم میں شامل کئی کھلاڑیوں کا تعلق اسی شہر سے ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.