لودھراں میں شاندار کامیابی پر لیگی کارکنوں نے مٹھائی تقسیم کی
منگل 13 فروری 2018 23:09
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ہائوس میں پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ این اے 154 کی سیٹ پیر اقبال شاہ کے جیتنے پر چیئرمین بابر خان، ڈویژنل صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ چودھری فاروق گھمن، ضلعی صدر یوتھ ونگ چودھری تنویر اختر، خواجہ ٹیپو،وائس چیئرمین چودھری نصیر، نقاش جٹ اور کارکنوں نے مٹھائی تقسیم کی اور اظہار تشکر ادا کیا ۔
اس موقع پر چیئرمین یونین کونسل واٹر ورکس بابر خان ودیگرقائدین نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ این اے 154 کی سیٹ پیر اقبال شاہ کی جیت جنرل الیکشن 2018 میں پاکستان مسلم لیگ ن کی عظیم الشان کامیابی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کے سربراہ محمد نواز شریف کی کامیاب معاشی پالیسیاں، روشن پاکستان اور سی پیک جیسے میگا پراجیکٹ کی بدولت مسلم لیگ عوام کے دلوں کی دھڑکن بن چکی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.