گھر بیٹھے غلط ریڈنگ کرنیو الے ریڈرکو 7سال قید کی سزاہوگی، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ
منگل 13 فروری 2018 23:11
(جاری ہے)
قبرستان کے لئے شاملات سے اراضی مختص کرنے کا عمل بھی جاری ہے اور بہت جلد اسے مشران کے باہمی مشاورت سے مکمل کردیاجائے گا۔
لوڈشیڈنگ میں نمایاں بہتری جبکہ اوور بلنگ پر بھی کافی حد تک قابوپالیا گیاہے اس کے ساتھ ساتھ حسب وعدہ سلائی مرکز کی منظوری کے علاوہ بنیادی مرکز صحت میں ادویات کی دستیابی بھی یقینی بنادی گئی ہے اور اب وہاں سے مریضوں کو بلا امتیاز ادویات فراہم کی جارہی ہیں ۔ اس موقع پر عباس آفریدی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کی خصوصی ہدایت پر توغ سے منشیات کے خاتمے، سڑک کے دونوں اطراف میں نالیوں کی صفائی ، سکول میں نامکمل کام پر آغاز، واپڈا تاروں کی تبدیلی اورکھٹہ جھنگ سے تجاوزات ہٹانے کے لئے عنقریب سٹنگ آپریشن کا آغاز کیا جارہاہے اور ایک انچ سرکاری اراضی پر بھی تجاوزات نہیں چھوڑیں گے۔ان کاکہنا تھا کہ تمام مسائل حل طلب ہوتے ہیں کسی مسئلے کے لئے کم اور کسی کے لئے زیادہ وقت درکار ہوتاہے تاہم ضلعی انتظامیہ کھلی کچہری میں پیش کردہ تمام مسائل کے حل تک چین سے نہیں بیٹھے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر عوام مطمئن نہیں ہوتے تو پھر ساری سرکاری مشنری بے کار ہے کیونکہ حکومت کا پورا سیٹ اپ ہی عوام کے مسائل کے حل کے لئے ہے۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ وہ دن گزگئے جب میٹر ریڈر گھر بیٹھے اپنی مرضی کا ریڈنگ کرتے تھے۔اب جومیٹر ریڈر گھر بیٹھے غلط ریڈنگ کرے گا اسے 7سال قید کی سزاہوگی تاہم اس کے لئے عوام کو انتظامیہ کے ساتھ تحریری شکایت درج کرنا ہوگی۔مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.