ریاستی معاملات میں مداخلت، جنوبی کوریا کی سابق صدر کی دوست کو 20 برس قید
بدھ 14 فروری 2018 14:07
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت سیول کی ایک عدالت کے جج نے فیصلے میں کہا ہے کہ چوئی کا جرم بہت سنگین ہے، انہوں نے طاقت کا غلط استعمال کیا، ریاست کے معاملات میں مداخلت کی، رشوت اور بدعنوانی میں ملوث رہیں اور کسی افسوس کا اظہار نہیں کیا۔
یاد رہے کہ چوئی کو گزشتہ برس گرفتار کیا گیا تھا، ان پر الزام تھا کہ انہوں نے صدر پارک سے تعلقات کو استعمال کیا اور سام سنگ کمپنی سے رشوت لی اور اپنی ایک تنظیم کے لئے چندہ وصول کیا۔چوئی اپنی بیٹی کے سیل یونیورسٹی میں داخلے کے معاملے پر تین سال قید کی سزا بھگت رہی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.