مائیک کی خرابی نے راہول گاندھی کی ایک ڈائس سے دوسرے ڈائس پردوڑیں لگوادیں
بدھ 14 فروری 2018 16:06
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے صدر راہول گاندھی کرناٹک میں ریلی سے خطاب کرنے آئے تو ان کے مائیک کی خرابی نے انہیں ایک ڈائس سے دوسرے ڈائس دوڑیں لگوادیں۔
ریلی کے دوران راہول گاندھی ڈائس پر آئے تومائیک کی خرابی کے سبب آواز لوگوں تک نہ پہنچنے کی وجہ سے انہیں دوسری طرف رکھے روسٹرم پر لے جایا گیا لیکن مائیک پھر بھی نہ چلا۔ اور وہ ایک بار پھر پہلے والے ڈائس پر خطاب کرنے کے لیے چلے گئےمزید بین الاقوامی خبریں
-
مکیش امبانی کے بیٹے آننت امبانی کی شادی کی تیاریاں شروع
-
سرگودھا سے تعلق رکھنے والے عاصم نوید رانجھا برطانیہ کی کونسل سلاؤ کے ڈپٹی مئیر منتخب
-
دبئی ایئرپورٹ پر ریکارڈ 23 ملین مسافروں کی آمدورفت
-
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
-
کویت ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کا پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ
-
اردن میں پہلی اسمارٹ مسجد کا افتتاح کردیاگیا
-
بھارتی مصالحوں پر پابندی،حکومت کا فیکٹریوں کے معائنے کا فیصلہ
-
اسرائیلی وزیراعظم نے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کواحمقانہ قراردیدیا
-
اسرائیلی بمباری میں فلسطینیوں کی شہادت نسل کشی نہیں،بائیڈن
-
ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
-
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
-
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.