امریکی زیر قیادت کولیشن فورسز نے روسی ساختہ ٹینک تباہ کر دیا
بدھ 14 فروری 2018 16:33
(جاری ہے)
کمبائنڈ جائنٹ ٹاسک فورس آپریشن کے ترجمان کرنل ریان ڈیلون نے کہا ہے کہ 10 فروری کو شام کے شہر دیر الزور کے جنوبی گاوں طیبیہ کے جوار میں ایک روسی ساختہ ٹینک نے کولیشن فورسز کی موجودگی کے علاقے میں فائرنگ کی۔
ڈیلون نے کہا ہے کہ کولیشن فورسز نے خود مدافعتی کے حق کو استعمال کرتے ہوئے روسی ساختہ T-72 ٹینک کو تباہ کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ غلط فہمی سے بچنے کے لئے روسی یونٹوں کے ساتھ رابطہ کیا گیا ہے۔ڈیلون نے ٹینک کے کس کی ملکیت ہونے کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.