شکیب الحسن فٹنس مسائل کے باعث سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی سے باہر، محموداللہ قائم مقام کپتان مقرر
بدھ 14 فروری 2018 17:28
(جاری ہے)
بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان دو ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) جمعرات کو کھیلا جائے گا۔
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق شکیب الحسن جو کہ گزشتہ ماہ کھیلی گئی سہ ملکی ون ڈے سیریز کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے تاحال سو فیصد فٹ نہیں ہوئے اسلئے وہ سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے، توقع ہے کہ وہ دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔ شکیب کی جگہ سپنر نظم الاسلام کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ محموداللہ عبوری طور پر ٹیم کی قیادت کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
-
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کے مقام پر پچ کی تنصیب جاری
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.