نوجوانوں کے مقابلہ حسن خطاطی میں شرکت کیلئے 309فن پارے مل چکے ہیں۔عرفان صدیقی
نماہرخطاطوں پر مشتمل جیوری 90 فن پاروں میں سے اٹھارہ بہترین شہہ پارے منتخب کرے گین
بدھ 14 فروری 2018 23:30
(جاری ہے)
اتنی بڑی تعداد میں فن پاروں کا آنانہایت ہی حوصلہ افزا اور اطمنان بخش ہے۔
انہوں نے کہاکہ اس مقابلے کا ایک مقصد برصغیر کے نامور خطاط عبدالمجید پرویں رقم کی خدمات کواجاگرکرنا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ خطاطی کے عظیم اسلامی فن کی حوصلہ افزائی ہو اور نوجوان اس فن کی طرف راغب ہوں۔ دور افتادہ علاقوں کے خطاطوں ، خصوصی افراداور خواتین کی حوصلہ افزائی کے لئے خصوصی انعامات بھی رکھے جارہے ہیں۔ عرفان صدیقی نے کہاکہ 23 سے 28 فروری تک منتخب فن پاروں کی نمائش ہوگی۔مزید قومی خبریں
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.