کرا چی،سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ نے ورلڈ بنک کے تکنیکی تعا ون سے کرا چی میں سندھ ڈو ئنگ بزنس ریفا رمز ایگزیبیشن کا انعقا د کیا
اس مو قع پر متعلقہ محکمو ں نے صو بے میں تجا رت کی آسانی کیلئے متعارف کرا ئی گئی اصلاحا ت کے حوالے سے معلو ما ت فرا ہم کیں یہ اصلا حا ت صو بہ سندھ کو خطے کا بز نس پا ور ہا ئو س بنا نے کیلئے کی جا نے والی کوششو ں کا ایک حصہ ہے
جمعرات 15 فروری 2018 20:39
(جاری ہے)
سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ کی چیئر پر سن اور ڈی پی کی فو کل پر سن نا ہید میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ خصو صاًً وزیر اعلیٰ سندھ کی دلچسپی کے بعد سندھ میں تجا رت کے فرو غ کی رفتا ر نما یا ں تیزی آئی ہے ۔
انہو ں نے کہا کہ یہ کو ئی 100دن کی کو شش کا کا م نہیں ہے بلکہ یہ ایک مسلسل عمل ہے ہما را ہمیشہ پنجا ب سے موا زنہ کیا جا تا ہے ہم نہ صر ف تجا رتی اصلا حا ت میں بہتری لا رہے ہیں بلکہ اپنے اہدا ف تیزی سے مکمل کر رہے ہیں حا لا نکہ کرا چی بڑا شہر ہے اور اس کے چیلنج بہت پیچیدہ ہیں میں دیکھ رہی ہو ں کہ پا کستا ن صنعتی ملک بننے والا ہے انہو ں نے نجی شعبو ں اور میڈیا سے اپیل کی کہ وہ حکومت سندھ کی جا نب سے تجا رت کے فرو غ کیلئے کی جا نے والی کا وشو ں کو مثبت اور نما یا ں طو ر پر پیش کریں عا لمی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر پا کستا ن پیچ مو تھو ای لا نگو نے کہا کہ پا کستان کو ہر سال دو سے تین ملین نئی ملا زمتیں پیدا کر نے کی ضرورت ہے اس سلسلے میں آپ کو نجی شعبے کی جا نب سے بڑی سر ما یہ کا ر ی کی ضرورت ہے ۔تقریب سے سینیئر ما ہر معشیا ت احمد بشیر ،انٹر نیشنل فنا نس کا رپو ریشن کی پر نسپل کنٹری آفیسر مس شبا نہ خا ور ،کے سی سی آئی کے صدر مفصّر ملک ،نسیم زمیندار اور دیگر نے بھی خطا ب کیا ۔مزید قومی خبریں
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
سندھ اور پنجاب میں 22 سے 24 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان
-
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری ہونے کا انکشاف ،سالانہ 310ارب روپے کا نقصان ہونے لگا
-
وفاقی وزیرتجارت اوروفاقی وزیرمواصلات کی مشترکہ سربراہی میں عالمی منڈیوں میں پاکستانی اداروں کو فروغ دینے کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس
-
ایف بی آر کا یکم جولائی سے غیررجسٹرڈ تاجروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
-
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
6 سالہ بچی سے زیادتی ،وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس ،ملزم گرفتار
-
ایجنسیاں دودھ کی دھلی نہیں ،عدلیہ سے بھی بہت کچھ صحیح اورغلط ہوتا رہا ہے ، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.