سندھ کو خطے کا تجا رتی حب بنا نے کے لئے پر عزم ہیں، چیئر پر سن سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ
پا کستا ن کو ہر سال دو سے تین ملین نئی ملا زمتیں پیدا کر نے کی ضرورت ہے ،کنٹری ڈائریکٹر عالمی بنک پا کستا ن
جمعرات 15 فروری 2018 22:56
(جاری ہے)
سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ کی چیئر پر سن اور ڈی پی کی فو کل پر سن نا ہید میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ خصو صاًً وزیر اعلیٰ سندھ کی دلچسپی کے بعد سندھ میں تجا رت کے فرو غ کی رفتا ر نما یا ں تیزی آئی ہے ۔
انہو ں نے کہا کہ یہ کو ئی 100دن کی کو شش کا کا م نہیں ہے بلکہ یہ ایک مسلسل عمل ہے ہما را ہمیشہ پنجا ب سے موا زنہ کیا جا تا ہے ہم نہ صر ف تجا رتی اصلا حا ت میں بہتری لا رہے ہیں بلکہ اپنے اہدا ف تیزی سے مکمل کر رہے ہیں حا لا نکہ کرا چی بڑا شہر ہے اور اس کے چیلنج بہت پیچیدہ ہیں میں دیکھ رہی ہو ں کہ پا کستا ن صنعتی ملک بننے والا ہے انہو ں نے نجی شعبو ں اور میڈیا سے اپیل کی کہ وہ حکومت سندھ کی جا نب سے تجا رت کے فرو غ کیلئے کی جا نے والی کا وشو ں کو مثبت اور نما یا ں طو ر پر پیش کریں عا لمی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر پا کستا ن پیچ مو تھو ای لا نگو نے کہا کہ پا کستان کو ہر سال دو سے تین ملین نئی ملا زمتیں پیدا کر نے کی ضرورت ہے اس سلسلے میں آپ کو نجی شعبے کی جا نب سے بڑی سر ما یہ کا ر ی کی ضرورت ہے ۔تقریب سے سینیئر ما ہر معشیا ت احمد بشیر ،انٹر نیشنل فنا نس کا رپو ریشن کی پر نسپل کنٹری آفیسر مس شبا نہ خا ور ،کے سی سی آئی کے صدر مفصّر ملک ،نسیم زمیندار اور دیگر نے بھی خطا ب کیا ۔ تجا ر تی اصلا حا ت کے سلسلے میں کئے جا نے والے اقدا ما ت کے تحت سندھ بلڈنگ کٹرو ل اتھا ر ٹی نے رہا ئشی اور وئیر ہا ئو سز کی تعمیر کے اجا ز ت نا مے کی منظو ر ی کے طر یقے کا ر کو آسا ن کر دیا ہے اور منظور ی کا دورا نیہ کم کر دیا گیا ہے ۔کرا چی واٹر اینڈ سیوریج بو ر ڈ ،سندھ انوائرمنٹ پرو ٹیکشن ایجنسی ،محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن کے این او سی کی شرائط ختم کر دی گئی ہیں ،کے الیکٹرک نے نئے کنکشن کے لئے ون ونڈو آپریشن کا آغا ز کر دیا ہے اور کرا چی کے 29مقا ما ت پر یہ سہو لیا ت دستیا ب ہو گی۔مزید تفصیلا ت کے الیکٹرک کی ویب سائٹ پر یکھی جا سکتی ہیں ، انوائر مینٹل چیک لسٹ کی منظو ر ی 30دن کے بجا ئے اب صر ف 15دن میں مل جا یا کریگی ۔جا ئیدا د رجسٹریشن کا مکمل وقت 208دنو ں سے کم کر کے اب صر ف 17دن کر دیا گیا ہے دن کی یہ کمی 92فیصد ہے، مائیکرو فلمنگ ٹیکنالوجی کو مکمل طور پر ڈیجیٹل آن لائن کر دیا گیا ہے، اس کا طریقہ کا ر سندھ گو ر نمنٹ کی ویب سائٹ zameensindhApp اور www.sindhzameen.gos.pkپر بھی مو جو د ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.