مارٹن گپٹل کی آسٹریلیا کے خلاف شاندار سنچری، ٹی 20 انٹرنیشنل میں زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے
جمعہ 16 فروری 2018 13:20
(جاری ہے)
یہ ان کی ٹی 20 انٹرنیشنل میں دوسری سنچری ہے۔
اس عمدہ اننگز کے ساتھ ہی مارٹن گپٹل ٹی 20 انٹرنیشنل میں زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔ وہ اب تک 73 میچوں میں 34.18 کی اوسط سے 2188 رنز بنا چکے ہیں جس میں 2 سنچریاں اور 13 نصف سنچریاں شامل ہیں۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میک کلم کے پاس تھا، انہوں نے 71 میچز میں 2140 رنز بنائے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.