ڈار ہاکی اکیڈمی اور رانا ظہیر اکیڈمی کے اشتراک سے منعقد نائن اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ ، فائنل کے لیے سعید انور الیون اور افضل منا الیون نے کوالیفائی کر لیا
جمعہ 16 فروری 2018 23:02
(جاری ہے)
فاتح ٹیم کی جانب سے حافظ حماد اور عمیر نے ایک ایک گول کیا۔
دوسرا میچ بریگیڈئر عاطف الیون اور افضل منا الیون کے درمیان کھیلا گیا جو دو دو گول سے برابر رہا۔ بریگیڈئر عاطف الیون کی جانب سے حسیب اور عامر علی نے جبکہ افضل منا کی جانب سے دونوں گول ذیشان بخاری نے کیے۔ تیسرے میچ میں سعید انور الیون نے غلام رسول الیون کو دو ایک سے مات دی۔ فاتح ٹیم کی جانب سے رضوان اور عابد بھٹی نے ایک ایک گول کیا جبکہ مرتضٰی یعقوب غلام رسول الیون کی جانب سے واحد گول سکورر رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.