وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج(ہفتہ) کو حافظ آباد کا دورہ کریں گے

ہفتہ فروری 13:32

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج(ہفتہ) کو حافظ آباد کا دورہ کریں گے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 فروری2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی(ہفتہ) کو حافظ آباد کا دورہ کریں گے جہاں وہ ضلع حافظ آباد میں وزیراعظم کے قومی صحت پروگرام کا افتتاح کریں گے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم ہائوس کے بیان کے مطابق اپنے دورہ حافظ آباد کے موقع پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی عوامی اجتماع سے خطاب بھی کریں گے اور مستحق افراد میں صحت کارڈ تقسیم کریں گے۔

متعلقہ عنوان :