سی پیک کے مشرقی ومغربی روٹس2019 ء کے آغاز میں مکمل ہو جائیں گے،میاں عثمان
ہفتہ 17 فروری 2018 14:50
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ تنقید کرنا اپوزیشن کا حق ہے لیکن اسے ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننا چاہیے، سی پیک کسی ایک جماعت یا صوبے کا منصوبہ نہیں اس سے پاکستان اورخطے کی تقدیر بدلے گی ۔
انھوں نے کہا کہ پاکستان کے دشمنوںکو یہ منصوبہ ہضم نہیں ہو رہا اس لیے اس کے خلاف عالمی سطح پر سازشیں کی جارہی ہیں ۔انہوںنے کہا کہ منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے اور انشا اللہ اس کے مشرقی اور مغربی روٹس 2019 کے آغاز میں مکمل ہو جائیں گے ،دوسرا مرحلہ اقتصادی زونزکے قیام پر مشتمل ہے جن سے ملکی صنعتی شعبے کو فروغ ملے گا، منصوبے کے تحت فاٹا سمیت تمام صوبوں میں 9 صنعتی زون قائم کیے جائیں گے جس سے پاکستان ترقی کے نئے دور میں داخل ہو جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.