کراچی ،ابراہیم حیدری واقعہ حلیم عادل شیخ و دیگر پر درج مقدمات پرشواہد نہ ہونے کے بنا پر خارج چالان ملیر کی عدالت میں پیش
جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے، اس دن چوکیدار کو نا بچاتا تو عوام زندہ جلادیتے رائو انوار نے ذاتی اختلا ف کی وجہ سے مقدمات درج کرائے تھے ، حلیم عادل شیخ
ہفتہ 17 فروری 2018 16:39
(جاری ہے)
پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا اس دن حکمت عملی سے کام نہیں لیتا تو عوام زینب واقعے پر تیش میں تھی اور چوکیدار کو زندہ جلا دیتے جس پر میں نے عوام کو پرامن رہنے کی درخواست کی تھی اور ملزم کو عوام سے بچا کر پولیس موبائل میں بیٹھ کر تھانے پہنچایا تھا۔
انہوں نے کہا کہ بجائے اس احسن اقدام کو سرہانے کے رائو انوار نے ذاتی اختلاف کے بنا پر دو جھوٹے مقدمات بنائے تھے، لیکن جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے پی ٹی آئی عوامی پارٹی ہے ہر مظلوم عوام کا ساتھ دیا ہے، جھوٹے مقدمات کا انجام جھوٹ ہی ہوتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ رائو انوار نے محکمہ پولیس کا نام بدنام کر رکھا تھا لیکن اللہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ہمیشہ مظلوم کی آواز بنی ہے ہم مقدمات سے ڈرنے والے نہیں جیت ہمیشہ حق اور سچ کی ہوتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.