سپریم کورٹ کے حکم پر شرجیل میمن ہسپتال سے جیل منتقل، آجی جیل خانہ جات نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی
شرجیل میمن کو جیل منتقل کردیا ہے، عملدرآمد رپورٹ لایا ہوں، نصرت منگن کی میڈیا سے بات چیت
ہفتہ 17 فروری 2018 21:23
(جاری ہے)
ازخود نوٹس کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہوئی۔ دوران سماعت آئی جی جیل نے عدالت کو بتایا کہ احتساب عدالت کے حکم پر شرجیل میمن کو اسپتال منتقل کیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ شاہ رخ جتوئی کو دل کی تکلیف کی شکایت پر اسپتال منتقل کیا تھا۔ انہیں پہلے ہی جیل منتقل کردیا گیا ہے۔چیف جسٹس نے آئی جی پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ دل کی بیماری تو بواسیر نکلی۔ عدالت نے شرجیل میمن کے علاج کی سفارش کرنے والے میڈیکل بورڈ کو بھی نوٹس جاری کردئیے۔ آئی جی جیل نے عدالت سے غیر مشروط معافی کی استدعا بھی کی۔عدالت نے شرجیل میمن کو فوری جیل منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے 2 ہفتوں میں تفصیلی رپوٹ بھی طلب کرلی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.